خبریں / کالم e1  
3
2 1 p2
b
ایوب ، یحییٰ اور ضیاء کو قبروں سے نکال کر علامتی پھانسی دیجائے، جاوید ہاشمی
9/11/2009
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، جنرل ضیاء الحق کی قبروں سے نعشیں نکال کر علامتی پھانسی دی جائے جب تک عوام کو لوٹنے، آئین کو توڑنے والوں کا احتساب نہیں ہو
مزید
حکومت مشرف کیخلاف کارروائی کرے، فوج دفاع نہیں کریگی، جاوید ہاشمی
7/29/2009
اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت پرویزمشرف کیخلاف کارروائی کرے۔ فوج مشرف کا دفاع نہیں کرے گی۔ اب کسی آمر کے وجود کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ جمہوریت دشمن قوتی
مزید
h1
 
 
b
 
4

حالات زندگی  

temp

 مخدوم محمد جاوید ہاشمی ملتان سے 12 کلومیٹر مشرق کی طرف ملتان دہلی روڈ پر واقع قصبہ مخدوم رشید میں جولائی 1949میں پیدا ہوئے ۔ یہ قصبہ ایک ہزار سال قبل ان کے جدامجد حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی نے آباد کیا اور انہیں کے نام معنون ہو گیا ۔
مخدوم رشید پاکستان کے عام قصبوں جیسا ایک قصبہ ہے ۔ یہاں کوئی بڑا جاگیردار ہے اور نہ کوئی سردار۔ صلاحیت اور قابلیت کے بنیاد پر ہی یہاں کوئی معتبر ٹھہرتا ہے ۔ یہاں کے لوگوں کا خاصہ مخدوم صاحب سمیت کسی سے مرعوب نہ ہونا ہے بلکہ منہ پر سخت بات کرنے والی کی عزت یہاں زیادہ ہے ۔ اس کے باوجود فیوڈل ذہنیت کی چھاپ معاشرتی زندگی میں موجود ہے ۔ ہزار سال پہلے قائم ہونے والے قصبے میں شاید ہی کبھی کوئی قتل ہوا ہو یا کوئی طلاق دی
گئی ہو ۔

پروفائل ta  

t